the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
روس کے وزیر خزانہ الیکزئی الیکئیف کو مبینہ طور پر رشوت لینے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔انکوائری کمیٹی نے آج بتایا کہ وزیر موصوف کو پبلک سیکٹر کی تیل پیداواری کمپنی روسنیفٹ کو خود



مختار شعبہ کی کمپنی بشنیپ میں 50 فیصد حصہ داری حاصل کرنے کے لئے 20 لاکھ ڈالر رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا، جس کے بعد انہيں حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جلد ہی اس سلسلے میں تفصیلی تحقیقات کی جائیں گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.